کورونا وائرس نے آسٹریلیا میں 60اخبارات کو بند کرا دیا

0
169

 

اشتہارات بند ہونے کی وجہ سے اخباری صنعت بحرانی کیفیت کا شکار ہو گئی ہے

سڈنی (پاکستا ن نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے آسٹریلیا میں 60سے زائد اخبارات کو بند کر دیا گیا ہے ، وائرس کی وجہ سے اشتہارات بند ہونے سے اخباری صنعت کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے ، نیوز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نیو ساﺅتھ ویلز ، وکٹوریہ ،کوئنز لینڈ ، ساﺅتھ آسٹریلیا میںاخبارات کی اشاعت بند کردے گا تاہم یہ اخبارات آن لائن پڑھے جا سکیں گے ،نیوز کارپوریشن کے مطابق کوشش کر رہے ہیں کہ زیادہ افراد بے روزگار نہ ہوں ، لوگوں کو برسرروزگار رکھنے کے لیے تمام اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here