امریکی پادری نے ”ڈرائیو تھرو“ چرچ کی سہولت متعارف کرا دی

0
144

مشی گن(پاکستان نیوز)پادری ٹم پیلک نے لوگوں کے لئے ”ڈرائیو تھرو“ چرچ کی سہولت متعارف کرا دی ہے، اس سہولت میں فادر ٹم پیلک چرچ کی سیڑھیوں کے پاس این 95ماسک پہنے اور ایک کھلونا گن میں ’ہولی واٹر‘ لیے کھڑا ہوتا ہے اور لوگ اپنی گاڑیوں میں سامنے سے گزرتے چلے جاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here