پاکستانی جینز نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

0
123

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ برطانیہ سمیت دنیا بھر میں پاکستانی جینز کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ سال 2019ءمیں برطانوی منڈی 93 لاکھ جینز فروخت ہوئیں، دنیا بھر میں پاکستانی جینز کی فروخت 3 کروڑ تک جا پہنچی۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here