یو این ورلڈ فوڈ پروگرام کیلئے نوبیل انعام

0
150

نیویارک (پاکستان نیوز) دنیا بھر میں بھوکے افراد کو کھانا فراہم کرنے پر یواین ورلڈ فوڈ پروگرام کو نوبیل انعام سے نوازا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں 265 ملین افراد بھوک کا شکار ہیں اور ان کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے ، اس دوران یو این ورلڈ فوڈ پروگرام کی ٹیم نے دن رات ایک کر کے 100ملین کے قریب افراد تک مسلسل کھانے کو فراہمی کو یقینی بنایا ہے جس پر ان کو نوبیل انعام سے نوازا گیا ۔نارویجن نوبیل کمیٹی کی چیئروومن رئیس اینڈرسن نے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر ممالک کو اس سلسلے میں یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عالمی مسئلے پر قابو پایا جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here