عنایت الرحمان اور مطیح الر حمان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

0
167

پوری پاکستانی امریکن کمیونٹی دکھی ہے ، اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے

نیویارک (پاکستان نیوز)بروکلین کی معروف سماجی شخصیت اور اکنا کے ر±کن عنایت الرحمان بھائی اور مطیح الر حمان (پاکستان ) کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، عنایت بھائی ہماری کمیونٹی کے انتہائی اہم رکن اور ہمارے گروپ کے انتہائی متحرک ممبر بھی ہیں۔پوری پاکستانی امریکن کمیونٹی عنائت بھائی کے اس دکھ میں شریک ہے اور انتہائی رنج کا اظہار کرتی ہے۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور عنائت بھائی کی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here