پاکستان ؛ 30 نا خوش ممالک میں شامل

0
19

کراچی(پاکستان نیوز) دنیا بھر میں ایسے ممالک کی کمی نہیں جو یا تو مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں یا پھر مکمل ناکامی کی طرف تیزی سے رواں دواں ہیں۔ ایسے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، اقوام متحدہ کے تحت ہر سال ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ شائع کی جاتی ہے جس کے ذریعے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ خوش باش اور سب سے زیادہ رنجیدہ اور ناخوش ممالک کون کون سے ہیں۔ اقوام متحدہ کے معیارات اور اعداد و شمار کے مطابق جائزہ لینے پر دنیا کے 30 ناخوش ترین ممالک میں پاکستان کا 22 واں نمبر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here