صارفین کی محفوظ و بہترین خدمت کیلئے PATIO میں سروس نشست کا خوبصورت ماحول
کسٹمرز کی سہولت کے لئے ریسٹورنٹ کے علاوہ پک اپ اور کیٹرنگ کا بھی انتظام ہے
شکاگو(پاکستان نیوز)ریاست الی نائے میں پاکستانی انڈین اور ایشیائی لذیذ کھانوں، شیرینی، مشروبات ودیگرفواکہات کے معروف وشہرت کے حامل تندوری ریسٹورنٹ واقع234ویسٹ روز ویلٹ روڈ، ولا پارک، الی نائے60181نے کرونا کے موجودہ حالات کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر وسماجی فاصلہ کومدنظر کرتے ہوئے ریسٹورنٹ سے متصل کھلے ماحول میں صارفین کی خدمات کے بہترین انتظام کا اقدام کیا ہے۔اطراف کے خوبصورت منظر میں نشستوں کے مطلوبہ اہتمام اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ساتھ بہترین اشیائے لذت وسروس کی خدمات حسب روایت دستیاب ہیں۔علاوہ ازیں کسٹمرز کی سہولت کے لئے کیری آﺅٹ(پک اپ) وکیٹرنگ کا بھی معقول انتظام ہے۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر630-433-2023پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔