سٹرلنگ ہائٹس کے شیراز حسین کو قتل کر دیا گیا،مرحوم شبیر اورریحانہ حسین کے فرزند تھے

0
154

 

نماز جنازہ 20جون کو ادا کی گئی جبکہ تدفین وائٹ چیپل قبرستان میں ہوئی ، درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں

نیویارک(پاکستان نیوز) سٹرلنگ ہائٹس کے شیراز حسین اب ہم میں نہیں رہے ، شیراز کو 12جون ہفتے کی رات قتل کر دیا گیا تھا ، مرحوم شیراز حسین شبیر اور ریحانہ حسین کا بیٹا تھا جبکہ شہباز اور شہزاد حسین کا بھائی تھا ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اس کے ساتھ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ، امین ، مرحوم کی نماز جنازہ 20جون بروز ہفتے کو ادا کی گئی جبکہ تدفین بھی 20جون کو وائٹ چیپل قبرستان میں کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here