کولارڈو:والدین نے11سالہ بچے کو زبردستی پانی پلا پلا کر مار ڈالا

0
214

کولارڈو(پاکستان نیوز)امریکہ میں والدین نے اپنے11سالہ بچے کو زبردستی پانی پلا پلا کر مار ڈالا۔پولیس نے میاں بیوی کےخلاف قتل اور بچوں پر مظالم کا مقدمہ درج کرلیا۔امریکہ کے شہر کولارڈو کے علاقے بلیک فاریسٹ میں ایک گیارہ سالہ بچے لاش ملی ہے۔ایل پاسوکاﺅنٹی پولیس کے مطابق مردہ بچے نے ایک ڈائپر پہنا ہوا تھا۔اس حوالے سے استغاثہ کا کہنا ہے کہ میاں بیوی نے بچے کو بہت سارا پانی پلایا تھا کیونکہ بچے کے پیشاب میں کالا پن بہت زیادہ تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here