حسین حقانی کا عمران کیخلاف ہتک عزت کے مقدمہ کا عندیہ

0
90

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے وکلاء کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف سازشی نظریات کا ہتک عزت کے قوانین کے دائرے میں آنے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ حسین حقانی نے پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے رابرٹ گرینیئر کیلئے محض پاکستان کی سیاست اور معیشت پر کچھ تحقیقی کام کیا۔ یہ لابنگ نہیں، عمران خان کے دعوے اور کسی کے ٹوئٹر تھریڈ کے ذریعے شروع کیا گیا یہ سارا معاملہ محض ایک سازشی تھیوری ہے، یہ میرے پی ٹی آئی کی لابنگ یا پاک فوج کیساتھ کام کرنے کا کوئی ثبوت نہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here