دیوان ایونیو پر لذیذ کھانوں کے مرکز منا بھائی ریسٹورنٹ اینڈ گرل کا آغاز

0
231

نئی مینجمنٹ اور پروفیشنل شیف کے ساتھ صارفین کے ذوق طعام کی تسکین کا بہترین انتظام
بار بی کیو، لیمب شینک کی اسپیشلٹی، گرل کے مختلف آئٹمز کے علاوہ بہترین پاکستانی وانڈین کھانے دستیاب ہیں

شکاگو(پاکستان نیوز)شکاگو لینڈ کے سب سے معروف دیسی مرکز دیوان ایونیو پر بہترین، خوش ذائقہ اور مرغوب کھانوں ودیگر لوازمات کے دلدادہ صارفین کی مدارات کے لئے منا بھائی ریسٹورنٹ اینڈ گرل نے خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ 2948-50ویسٹ دیوان ایونیو(سابقہ شنواری ریسٹورنٹ) پر واقع منا بھائی ریسٹورنٹ نئی انتظامیہ، تجربہ کار وماہر شیف اور بہترین خدمات مہیا کرنے والی ٹیم کے ساتھ صارفین کے ذوق طبع کی تسکین کے لئے سوموار تا جمعرات اور اتوار دوپہر12بجے سے نصف شب اور جمعہ وہفتہ دوپہر12 سے2بجے شب تک چشم براہ ہے۔وسیع پارکنگ، گھریلو ماحول میں صارفین کے لئے لنچ اسپیشل کا خصوصی انتظام بھی ہے۔علاوہ ازیں منا بھائی کی اسپیشلٹی میں بار بی کیو، لیمب شینک کے علاوہ فش گرل، فش فرائی، زنگر برگر، بیف وچکن برگر، پراٹھا رول، چکن رول بھی دستیاب ہیں۔انڈین، پاکستانی کھانوں کے ساتھ فاسٹ فوڈ سے ایک ہی چھت کے نیچے لطف اٹھائیں۔کیری آﺅٹ اور کیٹرنگ کا بھی مکمل اہتمام ہے۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر773-905-2250پر رابطہ کریں۔پاکستان نیوز میں شائع اشتہار سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here