پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکارڈ

0
105

اسلام آ باد(پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکادڑ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے پہلی سہ ماہی مالیات کی منظوری دے دی ہے، پی آئی اے نے پہلے تین ماہ میں 115ملین روپے کا آپریٹنگ منافع حاصل کیا، پہلی سہ ماہی کی محصولات 34ارب روپے سے زائد رہے۔ پی آئی اے میں یہ مسلسل دوسری سہ ماہی میں آمدنی میں اضافہ رہا ہے، کورونا وبا کی وجہ سے پی آئی اے کے بند ہونے والے خلیجی ،سعودی عرب بشمول عمرہ آپریشن فعال ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here