صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے ٹیکساس میں ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا

0
117

4پوائنٹ کی سبقت حاصل کر لی ، انتخابی ریلی کے بعد مقبولیت میں بھی قابل قدر اضافہ ہوا ہے

نیویارک (پاکستان نیوز) صدارتی امیدوار کے لیے نامزد جوبائیڈن نے ٹیکساس میں صدر ٹرمپ کو چار پوائنٹس کے ساتھ پیچھے چھوڑ دیا ہے ، انتخابی ریلی کے بعد ان کی مقبولیت میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ، ماہرین کے مطابق جوبائیڈن انتخابات کے قریب آنے پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر رہے ہیں ، ٹیکساس میں ہونے والی ریلی نے جوبائیڈن کو ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ مضبوط پوزیشن میں متعارف کروایا ہے ، ٹیکساس کے عوام جوبائیڈن کو پسند کرنے لگے ہیںکہ ہیش ٹیگ بھی سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here