ادبی حلقوں کی رونق ہر دلعزیز مشیر طالب رمضان المبارک کے دوران چل بسے

0
100

 

ادارہ پاکستان نیوزدعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرے عطا کرے

نیویارک (پاکستان نیوز) خوش دل ، خوش مزاج ،خوش پوشاک مشیر طالب ادبی حلقوں کی رونق، ہمارے ہردل عزیز پیارے دوست رمضان المبارک میں اللہ کو پیارے ہوگئے ،مرحوم کرونا کے باعث دو ہفتے ہسپتال میں زیر علاج رہے ، وہ سب کے لئے اپنی یادیں چھوڑ گئے،کہتے تھے ’’ کچھ ایسا کام کرو جو دنیا یاد کرے ،جانے کے بعد‘‘ یقینی طور پر وہ ایک نہیں سینکڑوں ایسی باتیں چھوڑ گئے ہیں کہ انھیں بھلایا نہیں جاسکتا ، ان کی یادگار تصاویر گزرے وقت کی یادیں تازہ کر سکتی ہے،ادارہ پاکستان نیوز انتہائی دکھ کا اظہار کرتاہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبرے جمعیل ادا کرے، آمین !

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here