رواں ہفتے بروز پیر نیویارک میں کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

0
115

نیویارک (پاکستان نیوز) رواں برس مارچ سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ اور طویل لاک ڈاﺅن کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ نیویارک میں ایک روز(منگل ) کے دوران کورونا وائرس سے زیرو ہلاکت ہوئی ، تفصیلات کے مطابق اس بات کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ واقعہ ہی رواں ہفتے پیر کو نیویارک بھر میں کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں کی گئی ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here