92 فیصد سعودی خواتین کے غیراخلاقی مواد دیکھنے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

0
136

جدہ(پاکستان نیوز) سعودی انفیکشن ڈائیسیز سوسائٹی کے ڈاکٹر نذر بابری نے انکشاف کیا ہے کہ 92 فیصد سعودی خواتین غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھتی ہیں، ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ اعدادو شمار حالیہ سروے کے دوران سامنے آئے ہیں، ڈاکٹر کے انٹرویو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ، ہر کوئی اس پر بات کرتا دکھائی دے رہا ہے ، سروے کے مطابق مجموعی طور پر 3 ہزار خواتین ایسی ہیں جوکہ انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد دیکھتی ہیں، ڈاکٹر نے بتایا کہ خواتین ہوں یا کوئی اور، موبائل فون پر غیر اخلاقی مواد تک رسائی بہت آسان ہوگئی ہے ، تاہم ڈاکٹر کی رائے سے سوشل میڈیا پر لوگوں نے غم وغصے کا اظہار کیا ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here