نیویارک، سٹیل ملز میں دھماکہ، آتشزدگی

0
141

نیویارک (پاکستان نیوز) انڈیانا کے سٹیل ملز میں ہونے والے دھماکے اور آتشزدگی سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کے شہر برنز ہربور آرسلورمیتال سٹیل ملز میں دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here