شنگھائی سمٹ میں شمولیت کیلئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا ممکنہ دورہ پاکستان

0
42

اسلام آباد(پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اس مہینے پاکستان جآئیں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جے شنکر اسلام آباد میں ہونے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here