میکسیکو: ایک دن میں 5 صحافی قتل

0
132

میکسیکو سٹی (پاکستان نیوز) میکسیکو میں ایک دن میں 5صحافیوں کو گولی مار کر زخمی کردیا گیا ہے۔و کے صدر صدر نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز ایک فوجی بیرک کے قریب 4فوٹوگرافروں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا ان میں سے دو نیوز فوٹوگرافروں کی حالت تشویشناک ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسی دن ایک صحافی میئر رامن رامیرز کو بھی فائرنگ سے زخمی کیا گیا ہے۔صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے فائرنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس پر افسوس ہونا چاہیے تاہم انہوں نے حملے کے ممکنہ محرک کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here