امریکہ میں شرح سود کی بلند ترین سطح

0
45

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، فیڈرل ریزرور بینک کے چیئرمین جیروم پاول کا کہنا ہے کہ شرح سود 5.25 سے 5.50 کے درمیان رہے گی، فیڈرل فنڈز کی شرح میں آخری مرتبہ اضافہ جولائی 2023ء میں کیا گیا تھا اور تب سے ہی یہ اسی سطح پر ہے، آخری مرتبہ کئے گئے اس اضافے نے شرح کو دو دہائیوں سے زائد کے عرصے میں بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ شرح سود میں اضافے کے بعد جاری بیان میں جیروم پاول نے کہا کہ مہنگائی کے باعث شرح سود میں کمی نہیں ہو سکتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here