کمسن بھائی بہن کو کتے سے بچاتے شدید زخمی، ہیرو قرار

0
207

واشنگٹن (پاکستان نیوز ) کمسن بھائی4سالہ بہن کو کتے سے بچاتے شدید زخمی ہو گیا جس کو سوشل میڈیا پر سب نے اصل ہیرو قراردیا ہے۔6سالہ بریجر کی گال پر 90ٹانکے لگے ، کیپٹن امریکا،آئرن مین اور سپائیڈرمین فلموں کے سپر ہیروز نے 6 سالہ لڑکے کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here