ائیر فورس کی جانب سے ملٹری سسٹم کوہیک کرنے کی کامیاب آزمائش

0
123

 

نیویارک (پاکستان نیوز) اب کسی بھی ملٹری سسٹم کو ہیک کرنا فلموں سے نکل کر اصل دنیا میں آ گیا ہے اور اس کارنامے کو امریکی فوج نے ممکن کر دکھایا ہے ، اس سلسلے میں پہلی مشق آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جانب سے کیلیفورنیا میں کی گئی جس کے دوران ایک آرٹیفشل پلان اڑایا گیا جس نے امریکی ملٹری سسٹم کو کامیابی کے ساتھ اپنے کنٹرول میں لے لیا ، ائیرفورس کی اس کامیابی کو دور جدید کے حوالے سے بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے جس کے تحت فضا میں رہتے ہوئے جہاز کے ذریعے دشمن کے ریڈار سسٹم سمیت اہم تنصیبات کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here