کوروناسے متاثرین کیلئے ایک  ٹریلن ڈالر کے امدادی پیکیج پردستخط

0
184

نیویارک(پاکستان نیوز) امریکہ میں حکمراں ریپبلکن پارٹی نے کورونا کے سبب معاشی نقصانات سے نمٹنے کیلئے ایک ٹریلین ڈالر کا ایک نیا پیکیج منظور کرتے ہوئے دستخط کر دئےے ہیں، بیشتر امریکیوں کو 1200 ڈالر امدادی رقم دی جائےگی، اس پیکیج کے تحت بیروزگار ہو جانےوالوں کی ہفتہ وار امداد بڑھائی جائےگی۔ حزب مخالف کی ڈیمو کریٹک پارٹی نے اس امدادی پییج کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید امداد کا مطالبہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here