جدہ (پاکستان نیوز) سعودی عرب میں گداگروں کے خلاف آپریشن کے آغاز پر پاکستانیوں کے لیے عمرہ ویزہ بند ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں، گرفتار ہونے والے 90 فیصد گداگروں کا تعلق پاکستان پنجاب سے ہے. سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے والے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ کی رپورٹ کے مطابق 90فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان پنجاب سے ہے… پاکستانیو! اپنے اللہ سے ذرا شرم و حیا کرو خالق کے دَر پے جاکر مخلوق کے آگے ہاتھ پھیلاتے ۔