مشی گن :راشدہ طالب الیکشن جیتنے میں کامیاب

0
143

شکاگو (پاکستان نیوز)نمائندہ راشدہ طالب نے مشی گن کی 13ڈسٹرکٹ نے کامیابی سے اپنی سیٹ کا دفاع کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے ، انتخابات کے دوران مجموعی طور پر 87فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ راشدہ طالب 66فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں ، واضح رہے کہ راشدہ طالب نے انتخابات سے قبل ہونے والے سروے اور فنڈ ریزنگ میں بھی برتری حاصل کی تھی جوکہ انتخابی نتائج تک برقرار رہی ہے ، فنڈ ریزنگ کے دوران طالب نے 7لاکھ 77ہزار ڈالر کی خطیر رقم جمع کی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here