سی این این کو بائیڈن کی حمایت مہنگی پڑ گئی

0
123

واشنگٹن (پاکستان نیوز)سی این این نے بائیڈن انتظامیہ کو گیس کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے میں بے بس ظاہر کر دیا ہے ، سی این این کے بزنس نمائندے ریشل سلومون نے بتایا کہ گیس کی بڑھتی قیمتوں کا مسئلہ عالمی ہے ، اس میں بائیڈن کے لیے کرنے کو بہت کم مارجن ہے ، وہ اس حوالے سے قیمتوں میں معمولی کمی کر سکتے ہیں ، سی این این کو اس تجزیے کے بعد خاتون صحافی سولومون نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، انھوں نے کہا کہ معروف چینل کا بائیڈن حکومت کا ساتھ دینا سمجھ سے بالا تر ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بائیڈن اپنے دور حکومت میں کوئی قابل قدر اقدامات کرنے سے قاصر رہے ہیں ، وہ پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کر سکتے ہیں چاہے تھوڑی ہی کمی کریں لیکن اس سے شہریوں کو فائدہ ضرور ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here