مائیکل وان نے پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کے کلین سوئپ کی پیشگوئی کردی

0
125

ساؤتھمپٹن:

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم کے کلین سوئپ کی پیشگوئی کردی۔

مائیکل وان نے کہا کہ بین اسٹوکس کے بغیر بھی میزبان سائیڈ 0-3 سے سیریز اپنے نام کرے گی، اظہر علی ٹیسٹ میچز کی قیادت کے حوالے سے ناتجربہ کار مگر بطور پلیئر کافی تجربہ رکھتے ہیں، وہ ملک سے باہر پہلا ٹیسٹ جیتنے کا موقع گنوا چکے ہیں۔

مائیکل وان نے گرین کیپس سے دوسرے ٹیسٹ میں تجربہ کار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو آرام دینے کا مشورہ بھی دیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here