مسلم مخالف ری پبلکن” لورا لومر“ پرائمری الیکشن جیت گئیں

0
178

نیویارک (پاکستا ن نیوز) خود پر مسلم مخالف ہونے پر فخر کرنے والی ری پبلیکن کی امیدوار لورا لومر نے فلوریڈا سے کامیابی حاصل کر کے امریکن پاکستانی مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹے بجا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق 27 سالہ لومر نے فلوریڈا کی 21 ڈسٹرکٹ سے کامیابی حاصل کی ہے ، انتخابات میں کامیابی پر صدر ٹرمپ کی جانب سے لورا لومر کو مبارکباد دی گئی ہے جبکہ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ، لومر کو مسلمانوں کے خلاف اپنے سخت موقف کی وجہ سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین بھی کیا گیا ہے ،

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here