امریکہ میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا  20 اگست سے نئے اسلامی سال کا آغاز

0
153

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک امریکہ میں محرم الحرام 1442 کا چاند نظر آگیا ہے انشاءاللہ جمعرات 20اگست 2020 یکم محرم ہے امت مسلمہ کو اسلامی ھجری سال نو مبارک اللہ کرے یہ سال پوری اسلامی دنیا کے لئے رحمت اور امن کا سال ہو اور پوری انسانیت کے لئےمسرتوں اور یکجہتی کا پیغام لےکر آئے آمین۔ عاشورہ محرم انشاءاللہ ہفتہ 29 اگست 2020 کو ہو گا۔ نبی کریم ختم المرسلین صلعم کے فرمان کے مطابق نویں دسویں یا دسویں اور گیارویں محرم کا روزہ بڑی فضیلت کا حامل ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here