اخراجات کم اور آمدن بڑھانا ضروری ہے ، موڈیز

0
89

ہانگ کانگ(پاکستان نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے حالیہ بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے اقدامات نہیں کئے گئے۔ بجٹ کا 60 فیصد قرض، سود کی ادائیگی پر خرچ ہو گا۔ غیر ملکی امداد میں بھی پاکستان غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی گارنٹی نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here