امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید

0
130

ممبئی:

امیزون پرائم نے بھارتی اداکارسشانت سنگھ کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارحسن خان کے ساتھ کام کرنے کی تردید کردی۔

چند روز قبل نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹس (ناپا) سے اداکاری کی تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکارحسن خان نے سوشل میڈیا پرخبر شیئر کی تھی کہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکارسشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز میں مرکزی کردار کے لیے ان کا انتخاب کرلیا گیا ہے اوریہ ویب سیریز امیزون پرائم پر دکھائی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here