آئی فون15لانچ پر ویب سائٹ کریش

0
23

نیویارک (پاکستان نیوز) دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ”ایپل” کی جانب سے آئی فون 15لانچ کیے جانے سے قبل اس کی ویب سائٹ کریش کر گئی، دنیا بھر سے صارفین کی بڑی تعداد نے ایپل کے آن لائن سٹور کا وزٹ کیا ، اور معاملات کا جائزہ لیا، کمپنی کی جانب سے آج آئی فون 15 لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد سے دنیا بھر سے لاکھوں صارفین کمپنی کی ویب سائٹ پر وزٹ کر رہے ہیں ، صارفین کی بھرمار کی وجہ سے آئی فون کی ویب سائٹ کرش کر چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here