ماڈل ایمی ڈورس کا ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام

0
151

 

نیویارک(پاکستان نیوز) سابق ماڈل ایمی ڈورس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا، ایمی نے بتایا کہ20سال سے زائد عرصہ قبل یو ایس اوپن ٹینس کے موقع پر واقعہ پیش آیا جسکے بعد ان کے احساسات مجروح ہوئے اور وہ بیمار ہوگئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here