روس سے تعلقات ، ایف بی آئی نے وائٹ ہاﺅس میں ٹرمپ پر نظر رکھی:لنڈسے گراہم

0
156

 

 

نیویارک(پاکستان نیوز)امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ وائٹ ہاﺅس میں ایک گروپ ایسا بھی ہے جوکہ روز اول سے حکومتی اقدامات کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ ٹرمپ کے خلاف سازشوں میں بھی مصروف ہے ، لوگوں کی اکثریت لنڈسے گراہم کی اس بات کو معمول کی کہانی سمجھ کر بھول چکی ہے لیکن وائٹ ہاﺅس سے ملنے والی ای میلز اور دیگر شواہد سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ایف بی آئی کے اہلکاروں نے وائٹ ہاﺅس میں ٹرمپ پر گہری نظر رکھی، ان کے اقدامات اور تمام شیڈول کا باریک بینی سے جائزہ لیا تاکہ روس کے ساتھ ان کے تعلقات کو پرکھا جا سکے جوکہ بعد میں ثابت نہیں ہو سکا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here