مشتعل مظاہرین نے نیویارک کے سابق میئر روڈی پر انڈا برسا دیئے

0
161

 

روڈی ٹرمپ ریلی میں ڈرائیور کررہے تھے کہ مشتعل مظاہرین نے انڈے مارنا شروع کر دیئے

نیویارک (پاکستان نیوز) مشتعل مظاہرین نے نیویارک کے سابق میئر روڈی جیولانی کو انڈے مار دیئے ، تفصیلات کے مطابق نیویارک کے سابق میئر روڈی جیولانی ٹرمپ کے حمایتوں کے قافلے میں گزر رہے تھے کہ ایک مشتعل شخص نے ان کے منہ پر انڈے دے مارے ۔مظاہرین نے روڈی کو انڈے مارتے ہوئے کہا کہ روڈی تم اپنے شہر واپس جائو ، ٹرمپ کی حمایت تمہیں مہنگی پڑ سکتی ہے ، اس پر روڈی نے پاس میں کھڑے پولیس آفیسر کو بلایا اور اس سے طویل بات چیت کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here