ٹرمپ ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ناخوش ، کسی وقت بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے

0
163

 

انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ سی آئی اے کی ڈائریکٹر کو بھی تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

نیویارک (پاکستا ن نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر سے ناخوش ہیں جس کی وجہ سے انھوں نے ان کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے لیکن اس کا انحصار ان کے انتخابات میں کامیابی پر ہوگا ، ایک رپورٹ کے مطابق اگر ٹرمپ دوسری مرتبہ انتخابات جیت گئے تو وہ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر ، سی آئی اے کی ڈائریکٹر اور دیگر خفیہ اہلکاروں کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انھوں نے فہرست بھی تیار کر لی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here