نیویارک(پاکستان نیوز) کانگریس کیر کن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے کہا ہے کہ وہ کانگریس کے فلور پر ایک بار پھر راشدہ طلیب اور الہان عمر کےساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف آواز اٹھائیں گی، جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس پہلے ہی کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کر چکے ہیں۔