فوکس نیوز ، سی این این ، ایم ایس این بی سی اور اے پی نے بائیڈن کو فاتح قرار دیا

0
158

نیویارک (پاکستان نیوز) فوکس نیوز ، سی این این ، ایم ایس این بی سی اور اے پی نے امریکی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور نائب صدر کی امیدوار کمیلا ہیرس کو فاتح قرار دیا ہے ، جوبائیڈن نے فتح کے اعدادو شمار ظاہر ہونے کے باوجود تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک فتح کے دعوے سے گریز کیا دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن کو باقاعدہ طور پر فتح کے اعلان سے پہلے اس قسم کے دعوے نہیںکرنے چاہئے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتخابی نتائج میںتاخیر ہونے پر اپنے گالف کورس میں گالف کھیلتے ہوئے دکھائی دیئے تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here