6 جنوری کوطاقتورمظاہرہ ہو گا: ٹرمپ

0
143

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 6 جنوری کو جب کانگریس جو بائیڈن کے انتخاب کی تصدیق کا اعلان کریگی اس دن واشنگٹن میں ایک طاقتور اور بڑا احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ ماہرین خدشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ جان بوجھ کر اپنے حامیوں کو پ±رتشدد مظاہروں پر ا±بھار رہے ہیں جس سے امن و امان کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here