پاکستان: آن لائن کاروبار میں 22 فیصد اضافہ

0
197

 

لاہور(پاکستان نیوز) آن لائن رقوم کی منتقلی کی عالمی کمپنی پے یونیر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا کے باوجود پاکستان کی سالانہ آن لائن آمدن کی شرح میں ریکارڈ 22 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی کمپنی نے آمدنی میں اضافے کی بڑی وجہ کورونا کے دوران جاری ای روزگار، آن لائن فریلانسنگ پروگرام کو قرار دیا ہے۔ لاک ڈاﺅن کے 3ماہ میں ای روزگار کے طلباءنے دوران تربیت اڑھائی کروڑ کما لئے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here