مسلمان مخالف رویے پر کویتی، اماراتی سماجی رہنما بھارت پر پھٹ پڑے

0
202

 

کویت(پاکستان نیوز) خلیجی ممالک کویت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سماجی رہنما کورونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارت پر برس پڑے۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کے پرچار پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماو¿ں کو آئینہ دکھادیا۔ عرب سماجی رہنما نے کہا کہ خلیجی ممالک میں مقیم بھارتی 55 بلین ڈالر سالانہ جبکہ 53 مسلم ممالک 120 بلین ڈالر سالانہ زر مبادلہ بھارت بھیجتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here