حنیف بن شکور کی اہلیہ شبانہ حنیف کے ایصال و ثواب کیلئے دعا

0
111

نیویارک (پاکستان نیوز) معروف سماجی شخصیت حنیف بن شکور کی اہلیہ شبانہ حنیف کی روح کے ایصال و ثواب کیلئے 12 جولائی کو شام 5 سے 7 بجے کے درمیان تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا ، تعزیتی اجلاس کا انعقاد توحید مرکز میں کیا گیا ، مزید معلومات کے لیے حنیف بی شکور سے فون نمبر (248) 805ـ4747، شرجیل حنیف سے (248) 444ـ2772، سلیم بی شکور سے (248) 866ـ8745، نعیم بی شکور سے (248) 787ـ1703، وسیم بی شکور سے (248) 302ـ8568 اور فہیم بی شکور سے (248) 242ـ1068 نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here