اسرائیل، حماس میں جلد معاہدے کی امید نہیں، جوبائیڈن

0
146

نیویارک(پاکستان نیوز) صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں۔ دوسری جانب غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیلی اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 40 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حملوں میں ایک ہفتے کے وقفے کی پیشکش کی ہے۔ ایک ہفتے کے وقفے میں غزہ میں مزید امداد کی رسائی بھی شامل ہوگی جبکہ حماس عہدیدار دو ہفتے کے لیے لڑائی روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here