فلوریڈا میں FBI کے دو ایجنٹس ہلاک

0
133

فلوریڈا(پاکستان نیوز) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کر کے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران برسوں بعد ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here