زرمبادلہ 16ارب ڈالر کی سطح پر

0
25

کراچی (پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 6کروڑ 50لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 11اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری کے ذخائر کی مالیت 21.50 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 11.02 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ اسکے برعکس کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 15.04 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5.08 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here