ہنٹر پر الزام تراشی ، جوبائیڈن کی ری پبلیکنز پر کڑی تنقید

0
109

 

نیویارک (پاکستان نیوز) نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی ری پبلیکنز پر تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ، سی این ایس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ری پبلیکنز کی جانب سے میرے بیٹے ہنٹر کیخلاف بیان بازی سے سمجھ سے بالاتر اور اخلاقیات سے ہٹ کر ہے ، سیاست اپنی جگہ پر ہمیں ایک دوسرے کو سمجھ کر برداشت کر کے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here