2021 ء میںسب سے زیادہ ہلاکتیں

0
112

واشنگٹن(پاکستان نیوز)چین کی قومی ریاستی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں انسانی حقوق کے حالات بدترین ہو گئے، رپورٹ کے مطابق 2021ء میں امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ رہی، ”انسانی حقوق کے محافظ” کا تصور تباہ ہو گیا۔ دوسری جانب وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا کہ صدر جوبائیڈن کا سٹیٹ آف دی یونین خطاب گزشتہ ہفتے یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے مختلف نوعیت کا ہوگا جس میں صدر جوبائیڈن اپنا سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے امریکی قانون سازوں اور عوام کو اعتماد میں لیں گے، خطاب میں امریکی عوام اور دنیا بھر میں دیکھنے والا ہر شخص صدر جوبائیڈن کو اس بار نئے انداز میں دیکھے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here