نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک ٹائمز کے الیکٹورل کالج پول کے مطابق ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان انتخابات میں کانٹے کی ٹکر ہوگی ، اعدادو شمار کی بات کی جائے تو جوبائیڈن کو ٹرمپ کے مقابلے میں 3 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے ، جوبائیڈن کو 45پوائنٹس حاصل ہیں جبکہ ٹرمپ کو 42پوائنٹس حاصل ہیں ۔