1لاکھ 35 ہزار ڈالر کا فراڈ؛ فرد جرم عائد

0
192

نیویارک (پاکستان نیوز)1 لاکھ 35 ہزار ڈالر کا فراڈ کرنے پر بروکلین کی سپریم کورٹ نے 48 سالہ اکو سوا گیمن پر فرد جرم عائد کر دی ہے ، سپریم کورٹ کے جسٹس جِل کونویزر نے فیصلہ سناتے ہوئے کوسوا کو قصور وار قرار دیا، کوسوا پر چوری کی پہلی ڈگری اور دھوکہ دہی کی دوسری ڈگری کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے ، عدالت نے مجرم کو بغیر ضمانت رہا کرتے ہوئے 29 جون کو دوبارہ طلب کر لیا ہے ، بروکلین ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر اور محکمہ تفتیش کے مطابق ملزم نے جعلی ڈیلاویئر ڈرائیونگ لائسنس کا استعمال کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹ کھولا۔ملزم نے ریٹائرمنٹ سسٹم کو دھوکہ دیتے ہوئے رقم کا غیر ضروری طور پر حق جتانے کا فیصلہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here