الہان عمر کی سپریم کورٹ جج ایمی کونی پر شدید تنقید

0
201

نیویارک (پاکستان نیوز)حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی مسلم نمائندہ الہان عمر نے ایک مرتبہ پھر ملکی عدلیہ اور سپریم کورٹ میں منتخب ہونے والی جج ایمی کونی بیرٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، ڈیلی وائر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق الہان عمر نے ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کی جانب سے ایمی کونی کی سپریم کورٹ میں جج کے عہدے پر تعیناتی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایمی بالکل اس عہدے کے موزوں انتخاب نہیں ہیں ، پریس کانفرنس کے دوران عدلیہ پر تنقید کے حوالے سے شرکا نے الہان عمر کے بیان پر ناگواری کا اظہار بھی کیاہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here